لِعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ : إنَّكَ تُقِلُّ الصَّوْمَ، فقَالَ:" إنِّي أَخَافُ أَنْ يَمْنَعَنِي مِنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَقِرَاءَةُ الْقُرْآنِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنَ الصَّوْمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے سوال کیا گیا کہ آپ کم روزے کیوں رکھتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس لئے کہ روزہ مجھے تلاوت سے روک لے گا اور تلاوت کرنا مجھے روزہ رکھنے سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9154، ترقيم محمد عوامة 9002)