عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " الصَّوْمُ جُنَّةٌ مِنَ النَّارِ كَجُنَّةِ الرَّجُلِ إذَا حَمَلَ مِنَ السِّلَاحِ مَا أَطَاقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے فرمایا کہ روزہ جہنم کے مقابلے میں ایسے ڈھال ہے جیسے تم میں سے کوئی شخص دشمن کے مقابلے میں ہتھیار کے طور پر اپنی بساط کے مطابق ڈھال استعمال کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9137، ترقيم محمد عوامة 8985)