☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8964
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8964
حدیث نمبر: 8964 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ : أَنَّهُ كَانَ يَخْطُبُ إذَا حَضَرَ رَمَضَانُ، يَقُولُ: " هَذَا الشَّهْرُ الْمُبَارَكُ الَّذِي افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ صِيَامَهُ وَلَمْ يَفْتَرِضْ عَلَيْكُمْ قِيَامَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا مہینہ آتا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ خطبہ دیتے اور اس میں ارشاد فرماتے: یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے روزے کو فرض فرمایا ہے، اس کے قیام کو فرض نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9116، ترقيم محمد عوامة 8964)
پچھلی حدیث → (8963) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8965)