☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8957
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8957
حدیث نمبر: 8957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إِذَا زَادَتِ الْمَرْأَةُ عَلَى حَيْضَتِهَا === ؛ فَلْتَغْتَسِلْ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض اس کی مقررہ مدت سے زیادہ ہوجائے تو وہ غسل کرکے نماز پڑھے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض مقررہ مدت سے زیادہ بھی ہوجائے تب بھی وہ پاکی کا غسل نہ کرے کیونکہ عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9108، ترقيم محمد عوامة 8957)
پچھلی حدیث → (8956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8958)