حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قِيلَ لِلْحَسَنِ: إِنَّهُمْ يَقُولُونَ: " يُكْرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ الرُّجُلُ قَدْ أَخْرَجَ يَدَهُ مِنْ عِنْدِ نَحْرِهِ!
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آدمی کا اس حال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ وہ اپنا ہاتھ گردن کے پاس سے نکالے! حضرت حسن نے فرمایا کہ اگر اللہ تعالیٰ اپنادین ان لوگوں کے حوالے کردیتا تو وہ اسے بندوں کے لئے مشکل بنادیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9097، ترقيم محمد عوامة 8948)