☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8936
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8936
حدیث نمبر: 8936 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، أَبِي مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، جَدِّهِ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِي مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ جَدِّهِ , سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فِي أَرْضِ فَلَاةٍ، فَلْيَنْصِبْ عَصًا، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ عَصًا، فَلْيَخُطَّ خَطًّا بِالْأَرْضِ، وَلَا يَضُرُّهُ مَا مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ"، قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ: يَعْنِي رِوَايَةً
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی کسی صحراء وغیرہ میں نماز پڑھے تو اسے چاہئے کہ اپنے سامنے اپنی لاٹھی کھڑی کرلے۔ اگر لاٹھی نہ ہو تو زمین پر ایک لکیر کھینچ لے، اس سے اس کے سامنے سے گذرنے والی کوئی چیز اس کی نماز کو نقصان نہ پہنچائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9085، ترقيم محمد عوامة 8936)
پچھلی حدیث → (8935) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8937)