عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى قَالَ: سُئِلَ عَلِيٌّ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ أَتَغْتَسِلُ؟ قَالَ:" نَعَمْ، إِذَا رَأَتِ الْبِلَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ضحی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جو خواب میں وہ کچھ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے کہ وہ غسل کرے گی یا نہیں؟ فرمایا جب وہ تری دیکھے تو غسل کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 893، ترقيم محمد عوامة 893)