☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8891
حدیث نمبر: 8891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أُبَيٍّ، قَالَ: " إِذَا حَلَّيْتُمْ مَصَاحِفَكُمْ، وَزَوَّقْتُمْ مَسَاجِدَكُمْ ؛ فَالدَّبَارُ عَلَيْكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے مصاحف پر زیور چڑھانے لگو گے اور اپنی مسجدوں کو سجانے لگو گے تو تباہی تمہیں آ لے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9039، ترقيم محمد عوامة 8891)
پچھلی حدیث → (8890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8892)