☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8889
حدیث نمبر: 8889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" أَتَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى بِتِبْرٍ، فَقَالَ: " هَلْ عَسَيْتُ أَنْ أُحَلِّيَ بِهِ مُصْحَفًا؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدا لرحمن ابی لیلیٰ کے پاس سونے یا چاندی کی ایک ڈلی لے کر آیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا تم امید کرتے ہو کہ میں اسے قرآن مجید پر چڑھاؤں گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9037، ترقيم محمد عوامة 8889)
پچھلی حدیث → (8888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8890)