☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8885
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8885
حدیث نمبر: 8885 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشُ ، عُمَارَةَ ، أَبِي مَعْمَرٍ ، لِخَبَّابٍ:
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، قَالَ: قُلْنَا لِخَبَّابٍ: بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قِرَاءَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ؟ قَالَ:" بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معمر کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب سے پوچھا کہ ظہر اور عصر میں آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قراءت کا اندازہ کیسے ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ کی داڑھی مبارک کے ہلنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9033، ترقيم محمد عوامة 8885)
پچھلی حدیث → (8884) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8886)