☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8881
حدیث نمبر: 8881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ السَّدُوسِيُّ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيّ , أَنَّ عُمَرَ اسْتَأْذَنَ عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَهُوَ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ:" أَوْجِزْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن عبد اللہ مزنی کہتے ہیں کہ حضرت عمر ایک مرتبہ حضرت عبدا لرحمن بن عوف سے ان کے گھر ملاقات کے لئے گئے تو وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ حضرت عمر نے ان سے فرمایا کہ مختصر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9029]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9029، ترقيم محمد عوامة 8881)
پچھلی حدیث → (8880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8882)