حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ الْحَسَنَ، عَنْ " رَجُلٍ لَا يُحْسِنُ إِلَّا: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ سورة الإخلاص آية 1، يَؤُمُّ قَوْمَهُ وَيُعِيدُهَا؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن مغیرہ کہتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو صرف سورة الاخلاص ٹھیک طرح آتی ہو اور وہ لوگوں کو نماز پڑھائے تو اسی سورت کو باربار پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9006، ترقيم محمد عوامة 8858)