☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8846
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8846
حدیث نمبر: 8846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " إِدْبَارَ النُّجُومِ: رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ، وَأَدْبَارَ السُّجُودِ: رَكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور ادبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8994]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8994، ترقيم محمد عوامة 8846)
پچھلی حدیث → (8845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8847)