☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8845
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8845
حدیث نمبر: 8845 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " َدْبَارَ السُّجُودِ: رَكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، وَإِدْبَارَ النُّجُومِ: رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ أدبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اور ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8993، ترقيم محمد عوامة 8845)
پچھلی حدیث → (8844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8846)