☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8842
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8842
حدیث نمبر: 8842 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ , يَقُولُ: " وَإِدْبَارَ النُّجُومِ: الرَّكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ، وَأَدْبَارَ السُّجُودِ: الرَّكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور ادبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8990، ترقيم محمد عوامة 8842)
پچھلی حدیث → (8841) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8843)