☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8839
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8839
حدیث نمبر: 8839 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُلْوَانَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أَدْبَارَ السُّجُودِ سورة ق آية 40 رَكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، وَإِدْبَارَ النُّجُومِ سورة الطور آية 49 رَكْعَتَانِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ أدبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اور ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8987، ترقيم محمد عوامة 8839)
پچھلی حدیث → (8838) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8840)