☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8837
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8837
حدیث نمبر: 8837 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: " مَنْ جَهَرَ بِالتَّشَهُّدِ، كَانَ كَمَنْ جَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ فِي غَيْرِ مَوْضِعِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اونچی آواز سے تشہد پڑھی وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے آہستہ قراءت کرنے کی جگہ میں اونچی آواز سے قراءت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8985، ترقيم محمد عوامة 8837)
پچھلی حدیث → (8836) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8838)