حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَتَّزِرَ، وَعَلَيْكَ إِزَارٌ وَرِدَاءٌ، وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ، فَأَرْخِي رِدَاءَكَ، وَاتَّزِرْ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب نماز میں تم پر ازار اور چادر ہو اور تم ازار باندھنا چاہو تو اپنی چاد ر کو ڈھیلا کرکے ازار باندھ لو۔ ابراہیم بن میسرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاوس سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8959، ترقيم محمد عوامة 8812)