حدثنا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَسْتَرْخِي إِزَارُهُ فِي الصَّلَاةِ، قَالَ:" لَا يَحِلُّهُ، وَلَا يُفَرِّجُهُ، وَلَكِنَّهُ يُدْرِجُهُ، وَيَرْفَعُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے نماز میں ازار کو ڈھیلا کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ نہ اسے کھولے گا نہ کشادہ کرے گا بلکہ اسے لپیٹے گا اور اسے اوپر کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8958، ترقيم محمد عوامة 8811)