ابْنَ عَبَّاسٍ
ثَنَا ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ " تَوَضَّأَ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ حَتَّى تَتَبَّعَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ فَغَسَلَهُنَّ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ابی عطاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انہوں نے پاؤں دھوئے اور پھر پوری احتیاط کے ساتھ پاؤں کی انگلیوں کو کھول کر انہیں بھی دھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 88]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 88، ترقيم محمد عوامة 88)