☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8782
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8782
حدیث نمبر: 8782 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ أَبُو بَكْرَةَ يُصَلِّي فِي رَمَضَانَ كَصَلَاتِهِ فِي سَائِرِ السَّنَةِ، فَإِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ الْأَوَاخِرُ ؛ اجْتَهَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ رمضان میں اسی طرح معمول کی عبادت کرتے تھے جیسے باقی دنوں میں، البتہ جب آخری عشرہ شروع ہوتا تو بہت کوشش فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8929، ترقيم محمد عوامة 8782)
پچھلی حدیث → (8781) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8783)