☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8706
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8706
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: ثَنَا حَيَّانُ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ وَسُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى، وَقِيلَ لَهُ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: هِيَ الْعَصْرُ؟، فَقَالَ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ يُكْثِرُ!، ابْنُ عُمَرَ , يَقُولُ: هِيَ الصُّبْحُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حیان ازدی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا اور انہیں بتایا گیا کہ حضرت ابوہریرہ کے مطابق اس سے مراد عصر کی نماز ہے۔ یہ سن کر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ابوہریرہ تو بہت زیادہ باتیں کرتے ہیں اس سے مراد فجر کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8847، ترقيم محمد عوامة 8706)
الحديث السابق → (8705) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8707)