حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ: سُئِلَ عَنِ الصَّلاةِ الْوُسْطَى؟ فَقَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ، فَحَافِظُوا عَلَيْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن خثیم سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ پانچ نمازوں میں سے ایک ہے ان سب کی پابندی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8843، ترقيم محمد عوامة 8703)