حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سُئِلَ شُرَيْحٌ عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى؟ فَقَالَ:" حَافِظُوا عَلَيْهَا ؛ تُصِيبُوهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا توا نہوں نے فرمایا کہ ان سب نمازوں کی حفاظت کرو اسے خود پالو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8842، ترقيم محمد عوامة 8702)