أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، الزِّبْرِقَانِ ، زُهْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ ، عَنْ زُهْرَةَ ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا فِي الْمَسْجِدِ مَعَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَسُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى؟ فَقَالَ: هِيَ الظُّهْرُ، فَمَرَّ أُسَامَةُ فَسُئِلَ، فَقَالَ: هِيَ الظُّهْرُ ؛ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُصَلِّيهَا بِالْهَجِيرِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہرہ فرماتے ہیں کہ ہم مسجد میں حضرت زید بن ثابت کے ساتھ بیٹھے تھے، ان سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے۔ حضرت اسامہ گذرے ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے دوپہر کے وقت پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8831، ترقيم محمد عوامة 8691)