أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا أُمَامَةَ عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى؟ فَقَالَ:" لَا أَحْسَبُهَا إِلَّا الصُّبْحَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں یہ فجر کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8830، ترقيم محمد عوامة 8690)