☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8676
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8676
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى مَسْرُوقٍ، فَقَالَ: مَا تَقُولُ فِي رَجُلٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي جُمُعَةٍ؟ فَقَالَ مَسْرُوقٌ:" حَسَنٌ ؛ لَوْ أَخَذْتَ مُصْحَفًا كُلَّ جُمُعَةٍ، فَأَدْخَلْتَهُ بَيْتًا لَأَوْشَكَ أَنْ يَمْلَأَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت مسروق کے پا س آیا اور اس نے کہا کہ آپ اس آدمی کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو جمعہ کو قرآن کی تلاوت کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اچھا ہے، اگر تم ہر جمعہ کو مصحف پکڑو اور اسے کسی کمرے میں داخل کرو تو امید ہے کہ یہ اسے بھر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8816، ترقيم محمد عوامة 8676)
← Previous Hadith (8675) Back to Bab Next Hadith → (8677)