حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي كُلِّ سَبْعٍ، وَكَانَ عَلْقَمَةُ، وَالْأَسْوَدُ يَقْرَؤُهُ أَحَدُهُمَا فِي خَمْسٍ، وَالْآخَرُ فِي سِتٍّ، وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ يَقْرَؤُهُ فِي سَبْعٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن یزید سات دن میں قرآن مجید ختم کیا کرتے تھے۔ حضرت علقمہ اور حضرت اسود میں سے ایک پانچ دن میں اور دوسرے چھ دن میں قرآن مجید ختم کیا کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم سات دن میں قرآن مجید ختم کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8809، ترقيم محمد عوامة 8669)