حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَسْتَيْقِظُ فَيَجِدُ الْبِلَّةَ، قَالَ الْحَكَمُ:" لَا يَغْتَسِلُ". وَقَالَ حَمَّادٌ:" إِنْ كَانَ يَرَى أَنَّهُ قَدِ احْتَلَمَ اغْتَسَلَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو بیدار ہو کر تری دیکھے۔ تو حضرت حکم نے فرمایا وہ غسل نہ کرے۔ حضرت حماد نے فرمایا اگر اسے احتلام یاد ہو تو غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 863، ترقيم محمد عوامة 863)