☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8628
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8628
حدیث نمبر: 8628 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي رَزِينٍ: إِنَّ عِنْدِي مُصْحَفًا أُرِيدُ أَنْ أُخَتِّمَهُ بِالذَّهَبِ، وَأَكْتُبَ عِنْدَ أَوَّلِ كُلِّ سُورَةٍ آيَةُ كَذَا وَكَذَا؟ قَالَ أَبُو رَزِينٍ:" لَا تَزِيدَنَّ فِيهِ شَيْئًا مِنَ الدُّنْيَا قَلَّ أَوْ كَثُرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے کہا کہ میرے پاس ایک مصحف ہے میں اسے سونے کا پانی چڑھا نا چاہتا ہوں اور یہ چاہتا ہوں کہ میں ہر سورت کے شروع میں لکھوں کہ یہ اتنی اتنی آیت ہے۔ ابو رزین نے فرمایا کہ قرآن مجید میں دنیا کی کسی تھوڑی یا زیادہ چیز کا اضافہ مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8769]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8769، ترقيم محمد عوامة 8628)
پچھلی حدیث → (8627) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8629)