حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُصَلُّونَ عَلَى رَوَاحِلِهِمْ وَدَوَابِّهِمْ حَيْثُمَا كَانَتْ وُجُوهُهُمْ، إِلَّا الْمَكْتُوبَةَ وَالْوِتْرَ، فَإِنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَهُمَا بِالْأَرْضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اپنی سواریوں پر نماز پڑھا کرتے تھے خواہ ان کا رخ کسی بھی طرف ہوتا، البتہ فرض نماز اور وتروں کو زمین پر اتر کر پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8749، ترقيم محمد عوامة 8608)