أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ:" أَنَّ أَبَا ذَرٍّ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ وَهُوَ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَهُوَ يَخْفِقُ بِرَأْسِهِ، فَقِيلَ لَهُ: كُنْتَ نَائِمًا؟ قَالَ: لَا، وَلَكِنْ كُنْتُ أُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان کہتے ہیں کہ حضرت ابو ذر سر کو جھکا کر مشرق کی طرف رخ کرکے اپنی سواری پر نماز پڑھ رہے تھے۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ کیا آپ سو رہے تھے؟ انہوں نے فرمایا نہیں میں نماز پڑھ رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8738، ترقيم محمد عوامة 8597)