☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8584
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8584
حدیث نمبر: 8584 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: الرَّجُلُ يُشِيرُ إِلَى الشَّيْءِ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ: إِنَّ فِي الصَّلَاةِ لَشُغْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ کیا آدمی نماز میں کسی چیز کی طرف اشارہ کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز کی اپنی ایک مصروفیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8725، ترقيم محمد عوامة 8584)
پچھلی حدیث → (8583) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8585)