☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8576
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8576
حدیث نمبر: 8576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْأَحْوَصِ ، سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، أَبِي رِشْدِينَ كُرَيْبٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِي رِشْدِينَ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ، وَبَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَهَا، فَرَأَيْتُهُ " قَامَ مِنَ اللَّيْلِ قَوْمَةً، فَصَلَّى إِمَّا إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، وَإِمَّا ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رات کو اپنی خالہ ام المؤمنین حضرت میمونہ کے پاس تھا۔ اس رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ان کے یہاں تھے۔ رات کو میں نے دیکھا کہ آپ اٹھے اور آپ نے گیارہ یا تیرہ رکعتیں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8716، ترقيم محمد عوامة 8576)
پچھلی حدیث → (8575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8577)