☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8507
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8507
حدیث نمبر: 8507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ سَجْدَةَ الْفَرَحِ، وَيَقُولُ لَيْسَ فِيهَا رُكُوعٌ، وَلَا سُجُودٌ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے خوشی کے سجدہ کو مکروہ قرار دیا ہے اور وہ فرماتے تھے کہ خوشی کے رکوع اور سجدے نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8646، ترقيم محمد عوامة 8507)
پچھلی حدیث → (8506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8508)