☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8498
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8498
حدیث نمبر: 8498 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَرِيكٌ ، جَابِرٍ ، أَبِي جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا قَصِيرًا يُقَالَ لَهُ: زُنَيْمٌ، فَسَجَدَ، وَقَالَ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَجْعَلْنِي مثل هَذَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پستہ قد آدمی کو دیکھا جسے ”زنیم“ (ناقص الخلقت) کہا جاتا تھا۔ آپ نے اسے دیکھ کر سجدہ کیا اور فرمایا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے اس جیسا نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8636، ترقيم محمد عوامة 8498)
پچھلی حدیث → (8497) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8499)