☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8485
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8485
حدیث نمبر: 8485 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " فَضْلُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ عَلَى صَلَاةِ الْوَحْدَةِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ دَرَجَةً فَإِنْ كَانُوا أَكْثَرَ فَعَلَى عَدَدِ مَنْ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ رَجُلٌ: وَإِنْ كَانُوا عَشْرَةَ آلَافٍ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَإِنْ كَانُوا أَرْبَعِينَ أَلْفًا!".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جماعت کی نما ز اکیلے کی نماز سے پچیس گنازیادہ ہوتی ہے۔ اگر لوگ زیادہ ہوں تو مسجد میں موجود لوگوں کی تعداد کے برابر ثواب ہوتا ہے۔ ایک آدمی نے سوال کیا کہ اگر دس ہزار آدمی ہوں تو پھر کتنا ثواب ہے؟ انہوں نے کہا کہ چالیس ہزار ہوں تو چالیس ہزار کا ثواب ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8623، ترقيم محمد عوامة 8485)
پچھلی حدیث → (8484) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8486)