☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8482
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8482
حدیث نمبر: 8482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهِ فِي سُوقِهِ أَوْ وَحْدَهُ بِضْعًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً"، قَالَ:" وَكَانَ يُؤْمَرُ أَنْ يُقَارَبَ بَيْنَ الْخُطَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو جماعت سے نماز پڑھنے کا ثواب بازار میں یا اکیلے نماز پڑھنے سے بیس اور کچھ گنا زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ فرماتے ہیں یہ حکم دیا جاتا تھا کہ مسجد کی طرف آنے کے لئے چھوٹے چھوٹے قدم رکھے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8620، ترقيم محمد عوامة 8482)
پچھلی حدیث → (8481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8483)