أَصْحَابُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي الصَّهْبَاءِ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُجَاهِدًا أَقْبَلَ مِنَ الْبَطْحَاءِ، فَلَمَّا انْتَهَى إِلَى الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَرَأَ سَجْدَةً ؛ فَسَجَدَ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَطَاءٍ؟، قَالَ: وَمَا تَعْجَبُ مِنْ ذَا؟ كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلُّونَ وَهُمْ يَمْشُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الصہباء فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت مجاہد کو دیکھا وہ بطحاء سے آرہے تھے، جب وہ مسجد حرام پہنچے تو انہوں نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ کیا۔ میں نے اس بات کا حضرت عطاء سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں تعجب کی کیا بات ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب چلتے ہوئے نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8586، ترقيم محمد عوامة 8450)