☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 845
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 845
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ تَحِيضُ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ قَالَ:" كَانَ أَنَسٌ يُحِبُّ لَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن ایسی عورت کے بارے میں جسے حالت جنابت میں حیض آجائے فرماتے ہیں کہ حضرت انس کو پسند تھا کہ ایسی عورت غسل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 845، ترقيم محمد عوامة 845)
پچھلی حدیث → (844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (846)