☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8428
حدیث نمبر: 8428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِيسَى بْنِ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَرْوَانَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " خَرَجْنَا مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ نَسْتَسْقِي، فَمَا زَادَ عَلَى الاسْتَغْفَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مروان اسلمی کہتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ بارش کی دعا کرنے نکلے، انہوں نے صرف استغفار کی دعا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8564، ترقيم محمد عوامة 8428)
پچھلی حدیث → (8427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8429)