☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8424
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8424
حدیث نمبر: 8424 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " خَرَجْنَا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيِّ نَسْتَسْقِي، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، وَخَلْفَهُ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ ہم حضرت عبد اللہ بن یزید انصاری کے ساتھ بارش کی دعا کرنے نکلے، انہوں نے ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں، حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بھی ان کے پیچھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8560، ترقيم محمد عوامة 8424)
پچھلی حدیث → (8423) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8425)