☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8350
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8350
حدیث نمبر: 8350 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ , قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنْ صَلَاةِ الْمُسَايَفَةِ؟ فَقَالَا:" رَكْعَةً، حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ أَوْمَأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دورانِ قتال نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اشارے سے جس طرف بھی منہ ہو اسی طرف ایک رکعت پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8486، ترقيم محمد عوامة 8350)
پچھلی حدیث → (8349) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8351)