حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ , قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنْ صَلَاةِ الْمُسَايَفَةِ؟ فَقَالَا:" رَكْعَةً، حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ أَوْمَأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دورانِ قتال نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اشارے سے جس طرف بھی منہ ہو اسی طرف ایک رکعت پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8486، ترقيم محمد عوامة 8350)