☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 835
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 835
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَلْقَمَةُ يَغْتَسِلُ ثُمَّ يَسْتَدْفِئُ بِالْمَرْأَةِ وَهِيَ جُنُبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ غسل کرنے کے بعد اپنی اہلیہ سے حرارت حاصل کیا کرتے تھے حالانکہ وہ حالت جنابت میں ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 835، ترقيم محمد عوامة 835)
پچھلی حدیث → (834) باب پر واپس ← اگلی حدیث (836)