☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8340
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8340
حدیث نمبر: 8340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: ذُكِرَ لِمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ , أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ، فَقَالَ:" لَا أَرَى أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ إِلَّا مِنْ أَمْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین کے سامنے ذکر کیا گیا کہ حضرت جابر بن زید دو نمازوں کو جمع کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ کسی وجہ سے ہی دو نمازوں کو جمع کرتے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8475، ترقيم محمد عوامة 8340)
پچھلی حدیث → (8339) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8341)