☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8338
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8338
حدیث نمبر: 8338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " الْجَمْعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ مِنَ الْكَبَائِرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ بغیر عذر کے دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8473، ترقيم محمد عوامة 8338)
پچھلی حدیث → (8337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8339)