☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 833
لِأَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو كَثِيرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي هُرَيْرَةَ : " الرَّجُلُ يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ يَضْطَجِعُ مَعَ أَهْلِهِ" قَالَ:" لَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو کثیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے پوچھا کہ کیا آدمی غسل کرنے کے بعد بیوی کے ساتھ لیٹ سکتا ہے؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 833، ترقيم محمد عوامة 833)
پچھلی حدیث → (832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (834)