حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنْ " تَأْخِيرِ الظُّهْرِ وَالْمَغْرِبِ فِي السَّفَرِ؟ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ظہر اور مغرب کی تاخیر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8462، ترقيم محمد عوامة 8327)