لِابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ الْعُقَيْلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عَبَّاسٍ : " الصَّلَاةُ"، فَسَكَتَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ:" الصَّلَاةُ" فَسَكَتَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ:" الصَّلَاةُ" ؛ ثَلَاثًا، فَقَالَ لَا أُ مَّ لَكَ!، أَنْتَ تُعْلِمُنَا بِالصَّلَاةِ؟ قَدْ كُنَّا نَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"، يَعْنِي: فِي السَّفَرِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ بن شقیق عقیلی کہتے ہیں ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا کہ نماز کا وقت ہوگیا۔ وہ خاموش رہے، اس نے پھر کہا نماز کا وقت ہوگیا۔ وہ خاموش رہے، اس نے جب تیسری مرتبہ کہا کہ نماز کا وقت ہوگیا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ تیرا برا ہو، تو ہمیں نماز سکھاتا ہے، ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر میں دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8451، ترقيم محمد عوامة 8316)